empty
 
 
09.04.2021 09:22 PM
یورو / یو ایس ڈی میں قلیل مُدتی بُلش چینل ابھی بھی قائم ہے

یورو / یو ایس ڈی ابھی 1.19 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے قطع نظر ایک مثبت ہفتہ کے بُلز کی کچھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کی ہے - قیمت اگلے ہفتہ بھی بُلش رہ سکتی ہے کیونکہ قیمت نے قلیل مُدتی بُلش چینل کے اندر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش چینل

یورو / یو ایس ڈی کی قیمت ہائیر ہائیز اور ہائیر لوزز کو بُلش چینل کے اندر بنا رہی ہے - قلیل مُدتی رجحان بُلش ہے اور ہمیں یہ توقع ہے کہ اگلے ہفتہ کے آغاذ پر قیمت 1.1950 کی سطح تک جائے گی - سپورٹ ابھی 1.1866 کی سطح پر ہے اور اگر قیمت اس سطح سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو ہم یہ توقع رکھتے ہیں قیمت 1.1790 - 1.18 کی سطح پر موجود اگلے ہدف تک جائے گی

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی ایک اہم فیبوناسی سپورٹ لیول سے اضافہ کر رہا ہے - ہمیں یہ توقع ہےکہ آنے والے ہفتوں میں اضآفہ کی موو جاری رہے گی اور یورو / یو ایس ڈی کی قیمت 1.20- 1.21 کی سطح تک جائے گی - اس کے بعد ہم یہ دیکھ سکیں کہ آیا قیمت 1.2350 کی بلند ترین سطح توڑ سکے یا نہیں اور پھر 1.25 - 1.27 کی سطح تک جاسکے - ابھی کے لئے 1.17 کی سطح ایک کم ترین سطح ہے - چونکہ قیمت اوپر کی جانب رہی ہے لہذا ہم رجحان میں تبدیلی دیکھ سکتے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback