empty
 
 
وقت کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی بروکر انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو مختلف اور جدید سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے اپنی ایک پہچان اور ساکھ رکھتا ہے انسٹا فاریکس کی جانب سے پیش کی جانے والی سہولیات صارفین کی کم و بیش ہر تجارتی ضرورت کو پورا کر تی ہیں- جہاں انسٹا فاریکس سہولیات فراہم کرتا ہے وہاں اس بات کا بھی اہتمام کرتا ہے کہ استعمال کرنے والوں کے لئے آسان فہم اور سہل ہو

فاریکس کاپی سسٹم ایک جدید جس کے ذریعے سے ایک کامیاب تاجر کی تجارت حکمت عملی نقل کی جاسکتی ہے جس کے برعکس ایک مخصوص کمیشن تاجر کو دی جاتی ہے یہ کمیشن صرف ایک کامیاب تجارتی ڈیل کے بدلے ہی دی جاتی ہے

صارفین کے لئے بہترین ویب ٹریڈر پلیٹ فارم انسٹا فاریکس کی ایک جدید سروس ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ صارفین کو انٹر نیٹ براوزر کے ذریعے فنانشل مارکیٹ میں براہ راست تجارت کی سہولت بہم پہنچائی جائے - ویب ٹریڈر پلیٹ فارم میں ایک عمومی ڈیسک ٹاپ پلیٹ فارم کے تمام فنکشنز یعنی سہولیات مکمل طور پر دستیاب ہیں -

انسٹا فاریکس کا پی اے ایم ایم سسٹم ایک ایسا سسٹم ہے کہ جس میں تاجران اور سرمایہ کار مل کے تجارت کرتے ہیں اس سسٹم میں نفع ایک خود کار طریقے نفع کو تقسیم کرتا ہے

یہ سہولت انسٹا فاریکس صارفین کے لئے دستیاب ہے جو کہ آپ کی تجارت میں نکھار لانے کی لئے ایک شاندار اضافہ ہے مزید یہ کہ یہ سہولت نہایت مناسب نرخوں پر صارفین کو دستیاب ہوتی ہے

یہ اچھوتی سہولت انسٹا فاریکس کے ہر صارف ہو میسر ہوتی ہے اس سہولت کو استعمال کرتے ہوِئے صارف بہت سی سہولتیں حاصل کر سکتے ہیں جو کہ تقریبا ہر تجارتی سہولت شامل ہے اور اس سہولت کے ذریعے تاجر تمام معلومات اپنے اکاونٹ کے حوالے حاصل کر سکتے ہیں

سپاٹ پر حقیقی رقم کمانے کا موقع حاصل کریں!
کامیابی اور مالی خود مختاری کی راہ میں چار آسان اقدامات کریں
1
سائن اپ کرنے کے لیے ایک تجارتی اکاؤنٹ کھولیں برائے میٹا ٹریڈر 4
نوسکھئیے تاجر اپنا کیریئر فاریکس میں شروع کر سکتے ہیں ڈیمو اکاؤنٹ پر مشق کرکے
2
ڈاؤن لوڈ کریں میٹا ٹریڈر 4 - ایک طاقتور، قابل بھروسہ، اور وقت کا تجربہ کرنے والا تجارتی پلیٹ فارم
سسٹم کے تقاضے: ونڈوز 7 اور اس سے زیادہ
موبائل میٹا ٹریڈر 4 برائے اینڈرائیڈ
سسٹم کے تقاضے: انڈرائڈ 4.0 اور اس سے اعلی، 3G/Wi-Fi
موبائل میٹا ٹریڈر 4 برائے آئی او ایس
سسٹم کے تقاضے: آئی او ایس 4.0 یا اس سے زیادہ، 3G/Wi-Fi
3
کسی بھی آسان ادائیگی کے نظام کے ذریعے اپنا تجارتی اکاؤنٹ ڈپازٹ کروائیں
4
اچھا بونس اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کے اعتماد کے ساتھ تجارت کا آغاز ہوتا ہے
بونس 30% سے 100% تک جب بھی آپ ڈپازٹ کرتے ہیں تو جمع کر دیا جاتا ہے
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.