empty
 
 
16.06.2021 03:44 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی 0.60 کی جانب جانے کے لئے کمزور ہے


ایکس آر پی / یو ایس ڈی میں پرائس ایکشن کو بُلش قرار نہیں دیا جا سکتا ہے - قیمت نے 1.06$ کی ریزسٹنس کے اہم ہونے کی تصدیق کی ہے اور یہاں سے قیمت متعدد مرتبہ واپس ہوئی تھی - قیمت نے قلیل مُدتی بئیرش چینل بنایا ہے حتٰی کے بئیرش چینل سے باہر آنے کے باوجود بھی قیمت 1$ ڈالر تک اوپر نہیں جا سکی تھی

This image is no longer relevant


سُرخ مستطیل - ریزسٹنس

سُرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

سبز مستطیل - اہم سپورٹ

ایکس آر پی / یو ایس ڈی اہم طویل مُدتی ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے اور یہ 0.65$-0.75$ کے بریک آؤٹ ایریا سے بھی اوپر ہے - قیمت کو 1.05$ ڈالر کی کلیدی ریزسٹنس کی طرف دھکیلنے میں نااہلی سے سرخ ٹرینڈ لائن اور سبز علاقے کے اندر ایک بڑی واپسی کا غالب امکان بنے گا - جب تک قیمت 1.06$ کی سطح سے نیچے ہے تب تک قیمت ایک مرتبہ دوبارہ نیچے جانے کے لئے کمزور ہے



انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback